نوشہرہ (حبیب صفی)لڑکی کو متاثر کرنے کےلیے فوج کی وردی پہن کر نوشہرہ سے اٹک آنے والے جعلی کيپٹن کو پولیس نے گرفتار کرلیا۔
پولیس کے مطابق وقار نامی لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو متاثر کرنے کےلیے خود کو فوج کا کیپٹن بتایا جس پر لڑکی کی فرمائش پوری کرنے کےلیے نوجوان فوجی وردی پہن کر ملاقات کیلیے نوشہرہ سے اٹک پہنچ گیا۔
جعلی کیپٹن سے پاسپورٹ، ڈرائیورنگ لائسنس، موبائل فون اور 2 گھڑیاں برآمد کر لی گئیں۔
پولیس نے آرمی یونیفارم قبضہ میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں