بوچھال کلاں (ملک ریاض)حالیہ بارشوں میں بوچھال کلاں پولیس چوکی کی چھت ٹپکنے لگی ملازمین کے پاس سونے کی جگہ نہ لیٹنے کی۔ ملازمین کو آس پاس کے گھروں میں سر چھپانے کی جگہ بھی میسر نہیں ۔
انگریز سامراج کی تعمیر شدہ عمارت بھوت بنگلہ کا منظر پیش کر رہی ہے جس میں رہنے والے ملازمین کی جانوں کو بھی خطرات کا سامنا ہے۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں