ٖ زمین کے تنازعہ پر کانسٹیبل کی فائرنگ، تین جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)

فیصل آباد(سعدیہ شاہ)تھانہ ٹھیکریوالہ کے علاقہ میں زمین کے تنازعہ پر کانسٹیبل کی فائرنگ۔کانسٹیبل اجمل جٹ کی فائرنگ سے ٹریفک وارڈن سمیت 3 افراد جاں بحق۔مقتولین میں ٹریفک وارڈن محمد شبیر، محمود خورشید اور عدنان شامل ہیں۔


مخالفین کی فائرنگ سے نوجوان عمر، سہیل اور صابر  شدید زخمی، الائیڈ منتقل۔احاطہ کے تنازعہ پر کانسٹیبل اجمل نے دو بھائیوں سمیت مخالفین پر دھاوا بولا، ذرائع۔مقتولین کی لاشیں پوسٹمارٹم کیلئے الائیڈ اسپتال منتقل، ملزمان فائرنگ کے بعد فرارہونے میں کامیاب۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top