![]()
تلہ گنگ (گلوبل ٹی وی)نائب صدر تلہ گنگ الیکٹرانک میڈیا و معروف صحافی محمد وحید آہوں اور سسکیوں میں سپرد خاک ۔
ان کی نماز جنازہ میں جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قاضی عبدالقادر سرپرست اعلی تلہ گنگ پریس کلب چودھری غلام ربانی،چیئرمین تلہ گنگ پریس کلب سید ارشاد شاہ کاظمی ایڈیٹر بول تلہ گنگ لیاقت اعوان,چیف ایڈیٹر تلہ گنگ ایکسپریس ایم عمران رسول ,چیف ایڈیٹر بول تلہ گنگ ملک ارشد کوٹگلہ, چیف ایڈیٹر پریس فورم محمد ریاض انجم ،وقار عظیم ,شاہنواز جھابری, ساجد مرزا ، راجہ برہان غنی ، راجہ ثاقب ، صدر تلہ گنگ پریس کلب نذر حسین چودھری ،اشفاق بلال اباد,مہتاب تابی چینجی,محبوب حسین جراح، افضل اعوان ،قاضی حذیفہ,محمد اسامہ رحمان,چوہدری عبدالقیوم, چودھری عبدالجبار ،شیخ محمد فاروق،ارشد اعوان مرجان، محمد حسین چودھری ، امتیاز ملک ، شفاعت ملک, محمد اشفاق حسین ٹہی، راجہ محمد عدیل ، امتیاز احمد لاوہ،ملک عامر نواز, حفیظ اللہ ملک لاوہ ، اکرم نور چکڑالوی ،ملک شوکت اقبال ڈائریکٹر پنجاب کالج ، ملک قاسم پرنسپل پنجاب کالج، مسعود اعوان ، چودھری عامر حسین ، ڈاکٹر یوسف خان نیازی سمیت علاقہ بھر کی سرکردہ شخصیات نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔
![]()
محمد وحید کی اچانک موت سے تلہ گنگ ایک نڈر اور بے باک صحافی سے محروم ہوگیا مرحوم نے سوگوران میں بیوہ اور چار بیٹے چھوڑے ہیں۔مرحوم کو جمعہ کے روزان کے آبائی قبرستان میں سپردخاک کیا گیا۔
|
---|
Related Posts
چوہدری اعجاز حسین سانگ کلاں انتقال کر گئے
ڈھڈیال (آصف علی نائیک)مسلم لیگ ن ڈھڈیال کے سینئر رہنما سابق امیدوار برائے چیئرمین چوہدری[...]
چکوال: مقامی صحافی مرتضٰی انجم کے بہنوئی کی وفات پرتعزیتی اجلاس
چکوال (بیوروچیف راجہ افتخار سے) سینئر صحافی و ممبر چکوال پریس کلب مرتضیٰ انجم کے بہنوئی کی [...]
ڈسٹرکٹ رپورٹر چوہدری امجد مسعودکی والدہ محترمہ کی رسمِ قُل اداکردی گئی
چکوال (صفی الدین صفی)ڈسٹرکٹ پریس کونسل چکوال کے صدر چکوال پریس کلب کے ممبر 92 اخبار کے ڈسٹرکٹ [...]
سینئر صحافی صفی الدین صفی کی اعزاز مسرور کی ناگہانی وفات پراظہارتعزیت
چکوال (وائس آف چکوال)جنرل (ر) حافظ مسرور احمد بھُٹہ کے نوجوان صاحبزادے اعزاز مسرور کی ناگہا[...]
ملک عظمت حیات ایم ڈی شیرازی میڈیا ہائوس کے سسر خضر حیات انتقال کرگئے
ملک عظمت حیات ایم ڈی شیرازی میڈیا ہائوس کے سسر خضر حیات وفات پا گئے ۔ نماز جنازہ ادا کر دی [...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.