چکوال(خرم منظور )ڈھاب لوہاراں گولی لگنے کی اطلاع پر ایمبولینس موقع پر پہنچی بلال قاسم شفٹ انچارج نے بتایا کہ دو گروپوں کے درمیان زمین کے تنازعہ جھگڑا ہوا ایک شخص کو سر پر گولی لگی ریسکیورز نے متاثرہ شخص کو مکمل ہوش وحواس میں ابتدائی طبعی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا۔
پنجاب ایمرجنسی سروس ریسکیو 1122چکوال No:MC/CHK(250-20) Date:09-09-20 خرم منظور میڈیا کوارڈینیٹر ۔0334-8744708۔ ۔avc.chakwal@gmail.com۔ |
---|
|
---|
|
Top
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں