ٖ جھنگ: پولیس اہلکاروں کا برطانوی نژاد پاکستانی اور اس کے بھائی پر وحشیانہ تشدد وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

پولیس تشدد کا نشانہ بننے والے برطانوی نژاد پاکستانی پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیع کی پریس کانفرنس


جھنگ (راوفرخ )

جھنگ پولیس اہلکاروں کا برطانوی نژاد پاکستانی اور اس کے بھائی پر وحشیانہ تشدد.دو روز قبل پروفیسر ڈاکٹر محمد رفیع کی خریداری کے دوران پھل فروش سے تلخ کلامی ہوئی تھی۔رطانوی شہری نے اپنی حفاظت کی غرض سے 15 پر کال کر کے پولیس بلوائی۔ پولیس اہلکاروں نے چوکی مگھیانہ میں محمد رفیع اور اس کے بھائی محمد شفیق کو ہی وحشیانہ تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ پولیس اہلکاروں نے محمد رفیع کے پاس موجود پانچ لاکھ روپے بھی چھین لئے۔پولیس نے تشدد کے ساتھ غلیظ گالیاں بھی دیں۔ محمد رفیع


 چار گھنٹے حبس بے جا میں رہنے کے بعد مقامی ایم پی اے کی مداخلت پر دونوں بھائیوں کی جان بخشی ہوئی۔ محد رفیع نے پولیس اہلکاروں کے خلاف کاروائی کے لئے ڈی پی او کو درخواست دے دی۔ ڈی پی او نے انچارچ چوکی مگھیانہ سب انسپکٹر ضیاء الرحمن کو معطل کر دیا۔ محمد رفیع کی کارروائی کے لئے برطانوی وزیر اعظم اور پاکستان میں موجود ہائی کمشنر سے نوٹس لینے کا مطالبہ۔ ہم خون پسینے کی کمائی سے پاکستان میں وائٹ منی بھیجتے ہیں۔ محمد رفیع


بیٹے لندن میں ڈاکٹر بن رہے ہیں جھنگ میں ہسپتال بنانے کا پروگرام تھا۔ پاکستانی پولیس نے تھانے میں جوو کیا وہ کبھی سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔ وزیر اعظم پاکستان، چیف جسٹس اور آئی جی پنجاب وقوعہ کا نوٹس لیں۔ محمد رفیع


شیخ غلام مصطفٰی سی ای او و چیف ایڈیٹر جھنگ آن لائن نیوز 923417886500 +

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top