ٖ جنگلی ہاتھی نے محض چند سیکنڈز میں گاڑی کا کچومر نکال دیا، ویڈیو وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

 

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں جنگلی ہاتھی نے صرف چند سیکنڈز میں کار تباہ کردی۔

دیو قامت بپھرے جنگلی ہاتھی نے کار کے اوپر بیٹھ کر اس کا کچومر ہی نکال دیا،ویڈیو میں جنگلی ہاتھی جنگل سے گزرتے ہوئے سڑک پر نکلتا ہوا نظر آ رہا ہے۔ چند سیکنڈ بعد ہاتھی قریب موجود گاڑی کے ٹائر پر پیر مارنا شروع کردیتا ہے۔

ہاتھی پہلے تو یہ پاؤں سے گاڑی کے ٹائر پر چڑھنے کی کوشش کرتا ہے جس کے بعد وہ فور وہیلر کے بونٹ پر بیٹھنے کی کوشش کرتا ہے یہاں تک کہ گاڑی پر چڑھ جاتا ہےبعد میں گاڑی کی حالت دیکھی جاسکتی ہے جس کا اگلا حصہ مکمل طور پر تباہ ہوچکا ہے۔


0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top