ٖ تلہ گنگ میں ریسکیو 1122 سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا وائس آف چکوال (VOC)




تلہ گنگ (محسن قیوم سے)ممبر صوبائی اسمبلی سردار آفتاب اکبر کی کوششیں رنگ لے آئیں۔تلہ گنگ میں ریسکیو 1122 سروس کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے -  ایم پی اے سردار افتاب اکبر خان نے وزیر اعلی پنجاب کے دورہ تلہ گنگ میں ریسکیو 1122 کی بلڈنگ کو فوری فعال کرنے کا مطالبہ کیا تھا - جس پر وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ریسکیو 1122 کی تلہ گنگ بلڈنگ میں سروسسز شروع کر دی گئیں ۔
عوام سے کہا گیا ہے کہ کسی بھی خدانخواستہ حادثے آگ ایکسیڈینٹ ہارٹ اٹیک فالج وغیرہ
میڈ یکل فسٹ ایڈ
فائر ایمرجنسی 
ہنگامی صورت حال میں انخلاء
یا دیگر ایمرجنسی میں ریسکیو 1122 سے رابطہ کریں 
عوامی حلقوں نے ایم پی اے سردار آفتاب اکبر سے اظہار تشکر کیا ہے 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top