ٖ انصاری متحدہ موومنٹ ڈھڈیال کی زیر صدارت اہم اجلاس کا انعقاد وائس آف چکوال (VOC)




ڈھڈیال (کامران انصاری)جنوری 2020کے متوقعہ بلدیاتی الیکشن کے سلسلہ میں حاجی کوثر عباس انصاری صدر انصاری متحدہ موومنٹ ڈھڈیال کی زیر صدارت اہم اجلاس منعقد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی مرکزی نائب صدر اے ایم ایم پاکستان جناب  کامران الٰہی انصاری تھے جبکہ دیگرشُرکاءمیں  نائب صدر ضلع چکوال حاجی محمد ریاض انصاری اور تحصیل چکوال صدر حاجی تنویر حسین انصاری سمیت دیگر عہدیدار شریک ہیں۔
منجانب
انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top