ٖ متوقع بلدیاتی الیکشن کے اعلان کے پیشِ نظر انصاری متحدہ موومنٹ کی تیاریاں عروج پر وائس آف چکوال (VOC)



تلہ گنگ (کامران انصاری)حکومت پاکستان کی جانب سے متوقع بلدیاتی الیکشن کے اعلان کے پیشِ نظر انصاری متحدہ موومنٹ پاکستان کی جانب سے تیاریاں عروج پر۔اسی سلسلہ میں تحصیل چکوال کے بعد تحصیل تلہ گنگ کے زیراہتمام ایک میٹنگ منعقد ہوئی جس کے مہمانِ خصوصی میاں عابد حسین انصاری(چیئرمین AMMپاکستان)اور صدرات میاں کامران الہٰی انصاری(نائب صدر AMMپاکستان)نے کی میٹنگ میں نعیم حیدر نومی(نائب صدر پنجاب)پرویز آکاش انصاری(ڈپٹی فنانس سیکرٹریپنجاب)حاجی شبیر احمد انصاری(صدر۔ ضلع چکوال) رشید احمد انصاری(صدر۔ تحصیل تلہ گنگ)حاجی گلبہار انصاری(جنرل سیکرٹری تلہ گنگ)حاجی اختر انصاری(صدر۔سٹی تلہ گنگ)شرکت کی اور ضلع چکوال کی تمام تحصیلوں اور سٹی ایریا میں بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے مشاورت کے بعد اُمیدوران کی کامیابی کے لیے فریم ورک سیٹ کیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top