ٖ گوجرخان جی ٹی روڈ پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثہ، 4افرادزخمی ایک جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)

دولتالہ (نجیب جرال سے)گوجرخان جی ٹی روڈ پر ایلیٹ فورس کی گاڑی کو حادثے کا معاملہ   تھانہ مندرہ پولیس نے واقعے کا مقدمہ بابر شہزاد اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی مدعیت میں درج کر لیا  ایف آئی آر میں ٹرک ڈرائیور محمد عثمان کو نامزد کیا گیا  ایلیٹ فورس کی گاڑی پولیس لائن جانے کے لیے گیٹ نمبر 1 پر کھڑی تھی،ایف آئی آر  گوجر خان کی جانب سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے گاڑی کو پیچھے سے ٹکر ماری،ایف آئی آر  واقعے میں 4 افراد شدید زخمی جبکہ ایک جانبحق ہوا

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا اور تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکسی خبر میں حقیقت نہ ہوتو فوراً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top