ٖ افسانہ قریبی مسجد میں قرآن پڑھنے جاتی تھی، کل امام مسجد نے۔۔۔۔ وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام



پنوں عاقل  (نذرحسین عاصم) ہسپتال کے برآمدے میں کھڑے ایک دوسرے سے گلے لگ کر رونے والے یہ گیارہ سالہ افسانہ اور اس کا باپ احسان ہیں.
افسانہ قریبی مسجد میں قرآن پڑھنے جاتی تھی، کل امام مسجد نے افسانہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا تو بےبس باپ بچی کو لے کر تھانے گیا.
پولیس نے رپورٹ درج کرنے کی بجائے میڈیکل کروانے کا کہہ کر ہسپتال جانے کا مشورہ دیا. کل سے یہ باپ بیٹی ہسپتال اور تھانے کے بیچ خوار ہو رہے ہیں جبکہ ظالم وحشی ابھی تک امامت کر رہا ہے.
تھوڑی سی غیرت، شرم اور حیا چاہیے ہوتی ہے، تھوڑی سی انسانیت ھونی چاہیے ، تھوڑا سا احساس چاہیے ہوتا ہے.. انسان بننے کے لیےلیکن ہم انسان کہاں ہیں۔
اس بچی کے ساتھ زیادتی پر ھم سب کیوں خاموش ہیں؟ وہ اس لئے کہ یہ ہم سب میں سے کسی کی بچی نہیں ہے نا ؟
اگر کوئی آواز نہیں اٹھا سکتا تو کم از کم شئر کرو تاکہ حکومت پاکستان تک انکی آواز پہنچے

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top