ڈنڈوت (قاضی امجدحسین)مزدورں کا معاشی قتل عام بند کیا جائےریٹائرڈ اور فوت ہونے والے مزدوروں کے بقایا جات ادا کئے جائیں سالٹ رینج فیڈریشن آف ٹریڈ یونینز کے رہنماؤں راجہ کاظم کمال ،، چودھری عبدالغفور اور دیگر مزدور راہنماؤں کا خطاب ۔یکم نومبر کو اچانک ڈنڈوت سیمنٹ فیکٹری کے 277 مستقل ملازمین کو فیکٹری انتظامیہ نے نوکریوں سے نکال دیا گیا جس سے تمام خاندانوں کے چولہے بند پڑے ہیں جو کہ شدید ظلم ھے .
آج پنڈدادنخانللا چوک میں اس مزدور دشمن کاروائی ،جبریہ سبکدوشی اور فیکٹری بندش کے خلاف مزدوروں کے احتجاجی جلسہ کومزدوروں سے اظہارے یکجہتی کیلئے مقامی ایم پی اے چوہدری حاجی ناصر للا پی ایم ایل ۔ن نے دھرنے میں شرکت کی اور یقین دہانی کروائی کہ وہ مزدور بھائیوں کے لیے ہر فورم پر آواز بلند کریں گےاور ڈٹ کر ساتھ دیں گے جبکہ مقامی ایم این اے چودھری فواداس جلسہ میں موجود تھے . جبکہ مزدور لیڈرچوہدری عبدالغفور ،صدر مزدور یونین غریبوال سیمنٹ فیکٹری نےان کو سٹیج پر خوب خوب یاد کیا ۔
کہ علاقے کے مزدوروں کومصیبت کی اس گھڑی میں ۔آپ کی دور سےتعویز دھاگےدم ،چھوو کی نہیں عملی مدد کی ضرورت ھے ۔۔ووٹ ھمارے اور مدد نہ دارد یہ قبول نہ ھے ۔۔راجہ کاظم کمال نے کہاکہ جس نے ھماری مدد کرنی ھے ڈٹ وٹ کر ڈنکے کی چوٹ پر کرے کہ ھم حق اور سچ کی لڑائی لڑ رھے ھیں لڑتے آ ہے ھیں اور لڑتے رھیں گے کسی استحصالی کے آ گے کبھی ھار نہیں مانی عدالت کا دروازہ کھٹکھٹا دیا ھےفتح حق اور سچ کی ھو گی ۔انشا اللہ
ڈنڈوت سیمنٹ کمپنی ڈنڈوت.آر.ایس.ضلع جہلم
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.