ٖ جی ایم سوئی گیس پنڈی ڈویژن جاویدخان کی چوہدری سالک حسین سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام



تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ)جی ایم سوئی گیس پنڈی ڈویژن جاویدخان کی ممبرقومی اسمبلی چوہدری سالک حسین سے ان کی رہائش گاہ پرملاقات۔تلہ گنگ میں سوئی گیس کی بندش اور پریشر میں کمی کے حوالے سے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کی گئی۔اس موقع پر چوہدری سروش طاہربھی موجودتھے۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top