ٖ کرونا سے ہلاک ہونیوالوں کی تدفین کےلیے تھری مرلہ سکیم کے پاس مشقیں وائس آف چکوال (VOC)

چکوال(خرم منظور)چکوال تھری مرلہ سکیم کے پاس پاک آرمی.ریسکیو 1122.پولیس اور دیگر اداروں کی کرونا سے ہلاک ہونیوالوں کی تدفین کےلیے مشقیں.ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی.ڈی پی او چکوال محمد بن 
اشرف اور پاک آرمی کے آفیسرز نے ہدایات دیں.۔


اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چکوال مظفر مختار.ریسکیو 1122کے انچارج ڈاکٹر عتیق احمد خان بھی موجود تھے۔

مشقوں کا مقصد کسی بھی ہنگامی صورتحال سے نبٹے کےلیے تمام محکموں کو تیار رکھنا ہے، ڈپٹی کمشنر چکوال عبدالستار عیسانی

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top