چکوال(چوہدری عمران قیصر عباس)پاکستان مسلم لیگ(ن) کے راولپنڈی ڈویژن کے صدر و سابق رکن قومی اسمبلی ملک ابرار خان کی صدارت میں سابق ایم پی اے چودھری سلطان حیدر علی خان کی رہائش گاہ بھون چوک چکوال شہر میں ن لیگ کا اجلاس ہوا لیکن پھر بھی ن لیگ ضلع چکوال کے صدر کا فیصلہ نہ ہوسکا۔ضلعی جنرل سیکرٹری کی نشست بھی کافی عرصہ سے خالی جبکہ ضلع بھر کی تمام تحصیلوں کے صدر بھی تقرر نہ کیے جا سکے۔جبکہ اس اجلاس میں دو ممبران پنجاب اسمبلی ملک تنویر اسلم اعوان سیتھی سینئر نائب صدر ن لیگ راولپنڈی ڈویثرن۔محترمہ مہوش سلطانہ اور لیگی سینیٹر جنرل (ر) عبدالقیوم اعوان تحصیل تلہ گنگ سے ملک سلیم اقبال اور سابق ایم پی اے ملک شہر یار اعوان۔سابق چیئرمین ضلع کونسل چکوال ملک طارق اسلم اعوان ڈھلی۔قائم مقام صدر ن لیگ صوبیدار(ر) محمد اکرم منارہ کی غیر حاضری بھی زیر بحث ہے۔
Related Posts
راجہ مظہر ہستال نے سنگل نیزہ بازی مقابلوں میں میدان مار لیا
ڈے اینڈ نائٹ نیزہ بازی پروگرام مونسپل سٹیڈیم چکوال شہر میں الحیدر رائل سٹار کلب صدر راجہ مظہر [...]
چکوال : سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئے
پنجاب سپورٹس بورڈ کی جانب سے سپورٹس کلبوں کو رجسٹریشن سرٹیفکیٹ جاری کر دیے گئےمورخہ 9 مئی 2024[...]
بسم اللہ فیملی پارک اینڈ ریسٹورنٹ پر پرتکلف افطار ڈنر
چکوال (راجہ افتخار سے) سرزمین چکوال سے تعلق رکھنے والی معروف سماجی شخصیت بلال احمد حال مقیم یو[...]
چکوال : پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پرسیمینارجاری
چکوال/ پودا تنظیم کے زیر اہتمام ورلڈ ہیلتھ ڈے کے موقع پر خواتین کی مختلف شعبہ ہائے زندگی میں ب[...]
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک
دنیا کا لمبائی میں سب سے بڑا ہاتھ سے تیار ہونے والے قرآن پاک کو چکوال پریس کلب رجسٹرڈ می[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.