بسمہ امجد نے 5 گھنٹے لاہور ہائی کورٹ میں بیٹھ کر جج کا انتظار کیا مگر جج نے ملنے سے انکار کر دیا۔
اب وہی ہائی کورٹ چھٹی والے دن تیز ترین انصاف دینے کے لیے لگی ہوئی تھی۔
کیا یہ قوم کی بیٹی نہیں ہے؟
کیا یہ قوم کے ساتھ مذاق نہیں ہے؟
(وٹس ایپ سے موصول شدہ)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں