ڈھڈیال (ڈاکٹر زاہد عباس چوہدری)تھانہ ڈھڈیال کے علاقہ میں نامعلوم شخص کی لاش ملنے کا معمہ حل ہو گیا۔ مقتول کی شناخت طاہر عباس ولد عبدالستار سکنہ بھکر کے نام سے ہوئی ہے جو کہ گذشہ کچھ عرصے سے ٹھیکیدار چوہدری طارق جیٹھل کے بھٹہ خشت پر کام کرتا تھا کو نا معلوم افراد نے قتل کرنے کے بعد راول بالا اور راول زیر کے درمیان سنسان جگہ پر پھینک دیا. پولیس تھانہ ڈھڈیال مصروف تفتیش ہے اور انکشافات کی توقع ہے.
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں