ٖ لکڑیوں میں چھپائی گئی 25کروڑروپے کی کوکین پکڑی گئی وائس آف چکوال (VOC)


اسلام آباد۔ اے این ایف کی ساؤتھ ایشیا پاکستان ٹرمینل کراچی میں بڑی کارروائی۔ انٹیلی جینس ونگ کی کارروائی کے دوران 25کروڑ روپے کی کوکین پکڑی گئی۔کوکین کنٹنیر میں لکڑیوں کی اندر کے چھپائی گئی تھی۔ 
 کنٹینرز ساؤتھ امریکہ سے آئے تھے، مزید تحقیقات جاری ہیں۔

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا ، تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکوئی خبر درست نہ ہوتو   ً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top