ٖ چکوال کا ایک اور اعزاز وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (راجہ ذیشان)جنوال ٹاون ڈھوک فیروز سے تعلق رکھنے والے میرے پیارے بھای اسد علی کے بھتیجے اور واصف بھای کے بیٹے  حسنین علی نے برطانیہ میں چکوال کا نام روشن کر دیا انہوں نے  نے  ویلز چیمپینشپ کے فائنل میں ٹیم انگلینڈ کے ایتھلیٹ  کو شکست دے کر ٹایٹل اپنے نام کر لیا۔
صرف 17 سال کی عمر میں ، علی نے اپنی نیی سپر ہیوی ویٹ کلاس میں بڑی عمر کے ، مخالفین کے خلاف چار ہفتوں میں چار بار باکسنگ مقابلے جیتنے کے بعد انڈر 19 ٹورنامنٹ جیت لیا ہے۔

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا ، تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکوئی خبر درست نہ ہوتو   ً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top