چکوال: تیزرفتارکارڈرائیورسے بے قابو، 2 راہ گیروں کو کچل ڈآلا چکوال(راجہ ذیشان چکوال) چکوال جہلم روڈ پر ایک تیزرفتارکار نے جو ڈرائیورکے قابو سے باہرہوگئی تھی، لب سٹرک چلتے ہوئے 2 راہ گیروں پر چڑھ دوڑی جسے کے باعث ایک جاںبحق،دوسرا شدیدزخمی ہوگیا۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں