ٖ اسسٹنٹ کمشنر ز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس کےمارکیٹوں کے دورے وائس آف چکوال (VOC)

چکوال (وائس آف چکوال)ڈپٹی کمشنر کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ڈسٹرکٹ چکوال کے تمام اسسٹنٹ کمشنر ز اور پرائس کنٹرول مجسٹریٹس نے اپنی تحصیلوں میں موجود مختلف مارکیٹوں کے دورے کیے۔اس موقع پر انھوں نے اشیاء خورد نوش کی قیمتوں اور کوالٹی کو چیک کیا۔ آٹا اور چینی کی قیمتیں خصوصی طور پر چیک کی گئی۔ سرکاری نرخ نامے سے مہنگی اشیاء فروخت کرنے پر مختلف دکانداروں کیخلاف کاروائی کرتے ہوئے مجموعی طور پر 42,000 روپے کے جرمانے عائد کیے گئے.۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top