ٖ مگر صد افسوس کہ اجکل نام نوابوں اور سرداروں کا مگر کام غلاموں سے بھی بد تر وائس آف چکوال (VOC)

وٹس ایپ (نامہ نگار)سوئی سے گیس نکلتی ہے  مگر بلوچستان کی بوڑھی ماں کو خبر تک نہیں   ایسے حقیقت میرے بلوچستان میں دیکھنے کو ملتا ہے   کاش کہ بلوچستان کے سردار نواب اپنی ضمیر بیچنے سے پہلے اپنی ماوُں کی اس حالت پر ترس کھاتے تو آج بھی وہ آپنی تاریخ زندہ رکھتے مگر صد افسوس کہ اجکل نام نوابوں اور سرداروں کا مگر کام غلاموں سے بھی بد تر۔

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا ، تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکوئی خبر درست نہ ہوتو   ً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top