ٖ ضلع چکوال میں آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن شروع وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (محسن قیوم شیخ)ڈپٹی کمشنرچکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پر ضلع چکوال میں آوارہ کتوں کے خلاف آپریشن شروع کردیا گیا ہے۔ 

اس سلسلے میں مختلف فورمز سے شکایت موصول ہو رہی تھی۔ جس پر ایکشن لیتے ہوئے پورے ضلع چکوال میں آوارہ کتوں کو تلف کرنے کا کام شروع کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے کسی قسم کی شکایت کے لیے ہمارے رابطہ نمبر 03187229600 پر واٹس ایپ کریں۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top