ٖ چکوال :راجہ اظہر اپنے مینجر وسیم سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)

راجہ اظہرجوکارحادثے میں جاں بحق ہوگئے
چکوال کی معروف کاروباری فیملی سے تعلق رکھنے والے راجہ اظہر اپنے مینجر وسیم سمیت ٹریفک حادثے میں جاں بحق ۔یہ حادثہ موٹر وے پر بھٹی گجر کے قریب پیش آیا۔ مرحوم راجہ نذر ہستال کے بھتیجے  اور راجہ ثنالحق کے کزن تھے۔ نماز جنازہ بعد از نماز عصر تین مرلہ سٹیڈیم  چکوال میں ادا کی جائے گی۔اللہ انکی مغفرت فرمائے۔
رپورٹ:راجہ ثاقب/چکوال
-------------------------------------------------

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top