تلہ گنگ (راجہ ذیشان)دوستوں یہ ہیں ملک محمد حیا ت تلہ گنگ جنہوں نے پی ٹی آئ کی تاریخ کے پہلے الیکشن میں اپنے لیڈر عمران خان صاحب کو وزیراعظم بنانے کیلئے اپنی جمع پونجی جو لاکھوں بنتی ہے وہ ساری خرچ کر دی اور خود ایم این اے کی سیٹ کیلئے الیکشن لڑا اور آج یہ ان حالات میں میں ہیں کہ ایک چھوٹی سی دوکان کے زریعے اور کافی مشکلات کا سامنا کرتے ہوئے اپنے بچوں کا زریعہ معاش بنے ہوئے ہیں۔جب ہم ایسے لوگوں کو اس حال میں دیکھتے ہیں تو ہمارا اس مقامی قیادت پر بھی یقین کرنا مشکل ہو جاتا ہے۔حالانکہ ہونا تو یہ چاہئے تھا کہ مقامی قائدین کو خود ان کے پاس جاکر انہیں لے کر آتے عوام کے سامنے اور ان کو عزت دیتے ہوئے اپنی اور پارٹی کی وقار میں اضافہ کرتے میں درخواست کرتا ہوں تمام مقامی قائدین سے میری اس پوسٹ کو سیریز لیں اور اس پر عمل کرتے ہوئے ان جیسے غریب ورکرز کی حوصلہ افزائی کریں۔دولت سے اگر عزت ملنے والی ہوتی تو آج چور شریف مافیا اس طرع کبھی زلیل و رسوا نہ ہو رہا ہوتا۔عزت دولت سے نہیں صرف عزت دینے سے ہی ملتی ہے۔
|
---|
وائس آف چکوال
»
تلہ گنگ
» اپنے لیڈرعمران خان کو وزیراعظم بنانے کیلئے اپنی جمع پونجی خرچ کرنے والانوجوان
Related Posts
تلہ گنگ : پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاریاں
چکوال (راجہ افتخار سے) تحریک لبیک پاکستان کی پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاری[...]
تلہ گنگ: نوجوان نے بکرے کا گوشت مارکیٹ سے انتہائی کم ریٹ میں فروخت کرکے اہل علاقہ کے دل جیت لئے
ضلع تلہ گنگ کا فخرتلہ گنگ :نوجوان بدر جمیل کھریال رمضان المبارک کی آمد پر محلہ ہواپورہ م[...]
سینئر صحافی محسن قیوم شیخ کوقتل کی دھمکیاں دینے ولے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
تلہ گنگ (وائس آف چکوال)ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے تمام عہدیداران و ممبران تلہ گن[...]
تلہ گنگ سٹی ہسپتال میں بیماریوں سے بچاؤ کا عالمی دن منا یا گیا
تلہ گنگ (نامہ نگار)گورنمنٹ سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید مبارک ش[...]
کنٹینر پر کھڑے ہوکر لمبی چھوڑنے والےکی اپنی حکومت میں مہنگائی آسمان کوچھونے لگی ہے، ایم این اے مفتی اسعد محمود
تلہ گنگ(چوہدری عبدالجبار) جمعیت علماءاسلام کے پارلیمانی لیڈر ممبر قومی اسمبلی مفتی اسعد محمود[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.