ٖ لو جی آگئی بلی تھیلے سے باہر وائس آف چکوال (VOC)

وٹس ایپ (محمدعبداللہ)لو جی آگئی بلی تھیلے سے باہر۔یہ ہے طلبا مارچ میں موجود ایک پلے کارڈ جس پر لکھا ہے۔295سی، یعنی آرٹیکل کو مکمل ختم کیا جائے۔
آرٹیکل (295سی)ہے کیا؟آرٹیکل 295سی کے تحت کوئی بھی شخص جو توہین رسالت ہو توہین انبیا کا مرتکب ہوتا ہے اس کی سزا موت ہے۔ 
طلبا حقوق کا توہین رسالت کے قانون سے کیا لینا دینا؟ یہ لال لال کا مطلب اب سمجھ آرہا ہے؟ 
بھاڑے کے ٹٹو جس مرضی بھیس میں آ جائیں کامیاب نہیں ہوں گے۔ انشا اللہ

-------------------------------------------------
نوٹ: ادارےکا کسی بھی تحریر   یا کمنٹ سے متفق ہونا ضروری نہیں۔نیز ادارہ کسی بھی  شخصیت  ، گروپ یا ڈیپارٹمنٹ کے خلاف کوئی جذبات نہیں رکھتا ، تمام اشاعت  بے غرض ہوکرصرف اورصرف محترم قارئین کی معلومات کے لئے کی جاتی ہیں۔اگرکوئی خبر درست نہ ہوتو   ً اپنے کمنٹ دے کریا ای میل کے ذریعے ادارہ کو   فوراً مطلع کریں ۔ منجانب: ایڈمین وائس آف چکوال

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top