تلہ گنگ (حسن شاہ)جہاں جہاں کوئی مسئلہ ہے آپ آگاہ کریں، انشااللہ تلہ گنگ شہر کو مسائل سے پا ک کروں گا۔اس کام میں صحافی اور سول سوسائٹی انتظامیہ کا ساتھ دیںعطائیوں کیخلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جا ئے گیپولیومہم میں تمام افراد اپنا بھرپور رول ادا کریں والدین بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں ۔ان خیالا ت کا اظہارنئے تعینات ہونے والے اسسٹنٹ کمشنر سید منور عباس بخاری نے صحافیوں سے تعارفی ملاقات میں گفتگو کر تے ہو ئے کیا ۔انہو ں نے ویڈیو پیغام کے ذریعے آگاہ کیا ہے کہ پنجاب حکومت کی جانب سے 16دسمبر سے 18دسمبر تک پولیو مہم جاری رہے گی جسمیں پانچ سال تک کے بچے کو دو قطرے پولیو ویکسین کے پلائیں جائیں گے اور اس دفعہ پنجاب حکومت کی جانب سے چھ ماہ سے پانچ سال کے بچوں کو وٹامن اے کے قطرے بھی پلائیں جا ئیں گےوالدین اپنے بچوں کو پولیو کے قطرے لازمی پلائیں تا کہ ہم اپنے پھولوں کو اس موذی مرض سے بچا سکیں ۔اے سی سید منور عباس بخاری کا مزید کہنا تھا کہ تحصیل تلہ گنگ کو عطائیوں سے پاک کرنا ہے جو بھی انسانی جانوں کیساتھ کھیل رہے ہیں انکو قانون کی گرفت میں لائیں گے تلہ گنگ شہر کی بہتری کیلئے عوام اور صحافی برادری تعاون کر ے ۔
|
---|
Related Posts
تلہ گنگ : پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاریاں
چکوال (راجہ افتخار سے) تحریک لبیک پاکستان کی پی پی 22 کے ضمنی الیکشن میں سرپرائز دینے کی تیاری[...]
تلہ گنگ: نوجوان نے بکرے کا گوشت مارکیٹ سے انتہائی کم ریٹ میں فروخت کرکے اہل علاقہ کے دل جیت لئے
ضلع تلہ گنگ کا فخرتلہ گنگ :نوجوان بدر جمیل کھریال رمضان المبارک کی آمد پر محلہ ہواپورہ م[...]
سینئر صحافی محسن قیوم شیخ کوقتل کی دھمکیاں دینے ولے ملزم کی فوری گرفتاری کا مطالبہ
تلہ گنگ (وائس آف چکوال)ینگ جرنلسٹ سوسائٹی انٹرنیشنل کے تمام عہدیداران و ممبران تلہ گن[...]
تلہ گنگ سٹی ہسپتال میں بیماریوں سے بچاؤ کا عالمی دن منا یا گیا
تلہ گنگ (نامہ نگار)گورنمنٹ سٹی ہسپتال تلہ گنگ میں معروف سیاسی و سماجی شخصیت سید مبارک ش[...]
کنٹینر پر کھڑے ہوکر لمبی چھوڑنے والےکی اپنی حکومت میں مہنگائی آسمان کوچھونے لگی ہے، ایم این اے مفتی اسعد محمود
تلہ گنگ(چوہدری عبدالجبار) جمعیت علماءاسلام کے پارلیمانی لیڈر ممبر قومی اسمبلی مفتی اسعد محمود[...]
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.