ٖ سابق رکن قومی اسمبلی سردار فیض ٹمن کے سیکرٹری کئ خلاف 15 سالہ لڑکی سے زیادتی کا مقدمہ درج وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (محسن قیوم شیخ)مدینہ ٹاﺅن تھانہ سٹی چکوال کے علاقے میں 15سالہ لڑکی کیساتھ ایک شخص کی زبردستی زیادتی۔ ارشد محمود ولد نذر حسین سکنہ دھروگی نے درخواست دی کہ وہ کیری ڈبہ چلاتا ہے۔ اس کی بیٹی مسماة م س عمر15سال سے ملزم طارق حسین ولد طالب حسین سکنہ ٹمن حال مدینہ ٹاﺅن نے ڈرا دھمکاکر زبردستی حرام کاری کی ہے جس نے زبردستی ڈرادھمکا کر حرام کاری کر کے سخت زیادتی کی ہے۔ سب انسپکٹر بشریٰ بتول نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top