چکوال (راجہ ذیشان )چکوال سوشل میڈیا ٹیم ایم این اے سیکرٹریٹ چکوال ممبر قومی اسمبلی سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کی کاوش سے نئے گرڈاسٹیشن کاقیام، جرمن ماہرین کی ٹیم چکوال پہنچ گئی۔
پانچ سو کے وی گرڈاسٹیشن اس سال کے آخرمیں کام شروع کرے گا۔واپڈاکی طرف سے شبیر خان نے جرمن ماہر ین کو تفصیلی بریفنگ دی۔جرمن ٹیم کو مکمل سکیورٹی فراہم کی جائے گی۔
|
---|
وائس آف چکوال
»
چکوال
» سردار ذوالفقار علی خان دلہہ کی کاوش سے نئے گرڈاسٹیشن کاقیام، جرمن ٹیم چکوال میں
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں