ٖ عطائی ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن، چھبر میں موجود محبوب کلینک سیل وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (وائس آف چکوال)ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن (ر) عبدالستار عیسانی کی ہدایت پراسسٹنٹ کمشنر چکوال نے ڈرگ انسپکٹر  اور ڈی ڈی ایچ او کے ہمراہ تحصیل چکوال میں عطائی ڈاکٹروں کے خلاف ایکشن لیا۔ اس سلسلے میں خانپور کے نزدیک چھبر میں موجود محبوب کلینک کو  پی ایچ سی ایکٹ کے تحت سیل کر دیا گیا۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top