ٖ اعجاز الحق کی المختار رائل پیلس ہو ٹل بلکسر آمدبرائے اظہارتعزیت وائس آف چکوال (VOC)


تلہ گنگ (وائس آف چکوال)تلہ گنگ سربراہ مسلم لیگ ضیاء و سابق وفاقی وزیر برائے مذہبی امور اعجاز الحق کی المختار رائل پیلس ہو ٹل بلکسر آمد ۔ بانی المختار چوہدری مختار کے انتقال پر ان کے بیٹوں چوہدری عدنان،چوہدری نعمان،چوہدری ارسلان سے اظہار تعزیت اورمرحوم کے درجات کی بلندی کے لیے مغفرت کی دعا کی ۔ اس موقع پرچیف ایڈیٹر و سرپرست اعلی الیکٹرانک میڈیا چوہدری غلام ربانی،اسماعیل قریشی،حاجی فضل حسین،منیجر المختار ہوٹل یاور حسین،سپروائزر مروت عباس،عامر عباس،جاوید احمد،چوہدری ارشد بھی موجود تھے ۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top