بس اور کار میں ٹکر 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی تلہ گنگ (محسن قیوم شیخ)تلہ گنگ میانوالی روڈ پر ڈھوک پھلاڑی کے قریب بس اور کار میں ٹکر 2 خواتین سمیت 3 افراد شدید زخمی زخمیوں کو سٹی ہسپتال منتقل کردیا ۔ تمام زخمیوں کاتعلق ضلع لیہ سے ہے۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں