ٖ وہاڑی پولیس کی 15کی کال پربروقت کارروائی، معصوم بجی کو ملزمان بچالیا وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام

. اغواء کی گئی معصوم کمسن بھیک مانگنے والے بچی کو مجرموں کے ناپاک عزائم سے بچا لیا. تینوں ملزمان گرفتار
میلسی (کامران انصاری  )وہاڑی پولیس نے علاقہ ٹبہ سلطان پور میں ایک دکان کے سامنے بھیک مانگنے والی 9 سالہ اسماء کو15کی کال پر بروقت رسپانس کرتے ہوئے مجرمان کے ناپاک عزائم سے بچا کر بازیاب کروا لیا. تفصیلات کے مطابق پولیس کو 15پر کال موصول ہوئی کہ3 ملزمان بھیک مانگنے والی کمسن بچی کو اغواء کر کے کار پر فرار ہو گئے ہیں جس پر ڈی ایس پی روبینہ عباس کی سربراہی میں ایس ایچ او ٹبہ سلطانپورمنصور خان اور ان کی ٹیم نے فوری طور پر رسپانس دیتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر کے ان تک رسائی حاصل کی اور بچی کو بحفاظت بازیاب کرا لیا۔ تینوں ملزمان کو مزمل,  عبید اور جاوید کو گرفتار کر کے قانونی کاروائی کا آغاز کر دیا. علاقہ کے لوگوں نے پولیس کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اگر پولیس بروقت کاروائی کر کے معصوم بچی کو بازیاب کرواتی تو بچی کے ساتھ کسی بھی بڑے سانحہ کا سبب بن سکتا تھا.۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top