ٖ مخصوص کوڈ پرایس ایم ایس بھیجیں اورمطلوبہ معلومات باآسانی حاصل کریں وائس آف چکوال (VOC)


مخصوص کوڈ پرایس ایم ایس بھیجیں اورمطلوبہ معلومات باآسانی حاصل کریں۔ اس تصویر کوغورسے دیکھیں اوراس پر لکھی ہوئی تحریرپڑھیں۔ پاکستان میں رہتے ہوئے کچھ مخصوص کوڈز آپ کو ضروری معلومات دیں گےاور آپ کو مطلوبہ معلومات کاجواب بذریعہ ایس ایم ایس دینگے۔ جیسا کہ آپ کے نام کتنی سمیں ہیں، آپ کی گاڑی جینئن ہے یاچوری کی۔آپ کا شناختی کارڈ کہیں نقلی تو نہیں۔آپ کا ووٹ رجسٹرڈ ہے یا نہیں وغیرہ وغیرہ


0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top