کراچی (کامران انصاری/وٹس ایپ)ظلم کی انتہاء-کراچی میں نجی ہسپتال نے 6لاکھ روپے سے زائد بل ادا نہ کرنے پر بیٹی کی میت ورثاء کے حوالے کرنے سے انکارکردیا, میرپورخاص سے تعلق رکھنے والی 11سالہ زنینااعجاز کو آنتوں کی بیماری کے باعث 29نومبرکو لیاقت نیشنل ہسپتال میں داخل کرایاگیا تھا, معصوم بچی زنینا لیاقت نیشنل ہسپتال میں 36 دن تک زندگی اورموت کی کشمکش میں رہنے کے بعد کل دوپہر ڈھائی بجے انتقال کرگئی, بچی کا والد کا ہسپتال انتظامیہ کو 7لاکھ روپے سے زائد رقم ادا کرچکا ہے, اسپتال انتظامیہ نے 16لاکھ 40ہزار کو بل بناکر انتقال کرنے والی بچی کو تھمادیا،دولاکھ 40ہزار ویلفیئر کی مد میں کم کئیے گئے ہیں, انتقال کرنے والی بچی کی میت اسپتال کے بیڈ نمبر604پر موجود ہسپتال انتظامیہ کا میت ورثاء کے حوالے کرنے سے انکار, والدین کا موقف۔
وائس آف چکوال
»
وٹس ایپ
» کراچی: نجی ہسپتال نے 6لاکھ روپے سے زائد بل ادا نہ کرنے پر بیٹی کی میت دینے سے انکارکرڈالا
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.