ٖ محکمہ تعلیم چکوال کے سی ای او نصر اللہ چدھڑ ٹریفک حادثہ میں جاں بحق وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال(صفی الدین صفی)سی ای او ایجوکیشن چوہدری نصراللہُ خان چدھڑ رات ایک بجے اپنے گھر (عارضی رہائش ) منڈی بہاوالدین جا رہے تھے کہ بھیرہ کے قریب ان کی سرکاری گاڑی کلٹس 15 ch ٹرک کے پچھلے حصے سے ٹکراتی ہوئی ٹرک کے نیچے گھسُ گئی۔ جس کی وجہ سے وہ موقع پر جاں بحق ہوگئے مرحوم نے اپنے پسماندگان میں دو بیویاں چھ بیٹیاں اور ایک بیٹا چھوڑا ہے۔

فوٹو بشکریہ: راجہ برہان غنی

کلٹس گاڑی جس میں چودھری تصراللہ چڈھر گھرکیجانب محو سفر تھے۔

سی ای او ایجوکیشن کی نعش بھیرہ ہسپتال میں پڑی ہے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top