چکوال:سی ای او ایجوکیشن نصراللہ خان ان ایکشن ، سکول کی رجسٹریشن منسوخ چکوال(محسن شیخ قیوم)سی ای او ایجوکیشن نصراللہ خان کا ٹیم کے ہمراہ خورشید انٹر نیشنل سکول پر چھاپہ ۔چھٹیوں کے باوجود سکول اوپن، نویں اور دسویں کلاس کے بچے کلاسوں میں موجود پائے گئے۔سرکاری آرڈرنہ ماننے پر سی ای او نے مذکورہ سکول کی رجسٹریشن منسوخ کر دی۔
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں