ٖ چوآسیدن شاہ کلرکہار روڈ پر تیز رفتاری کے باعث حادثہ، ایک بچے سمیت دوخواتین زخمی وائس آف چکوال (VOC)


چوآسیدن شاہ (راجہ برہان غنی)چوآسیدن شاہ کلرکہار روڈ پر تیز رفتاری کے باعث حادثہ،تیز رفتارکار نے کھڑی گاڑیوں تباہ اور نجی بنک کی عمارت کو نقصان پہنچایا جبکہ سڑک کنارے بچے کے ہمراہ کھڑی دو خواتین زخمی ہوگئیں ۔



اطلاعات کیمطابق حادثہ میں بینک کے اندر کام کرنے والا عملہ محفوظ رہا جبکہ بینک کے سامنے کھڑی گاڑیوں کو شدید نقصان پہنچا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top