تلہ گنگ (وائس آف چکوال)محکمہ خوراک پنجاب کی جانب سے آٹا فراہم کرنے کی ہدایت کے برخلاف گندم کے آٹے کی سپلائی کم کرنے پرڈپٹی کمشنر چکوال نے فوڈ ڈیپارٹمنٹ کو فوری طور پر فلور ملز کی خلاف ایکشن لینے کا حکم دیا جس پر کاروائی کرتے ہوئے ڈی ایف سی تلہ گنگ نے تحصیل تلہ گنگ میں ایک فلور مل کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے اس پر پچاس ہزار جرمانہ عائدکر دیا۔
|
---|
وائس آف چکوال
»
تلہ گنگ
» گندم کے آٹے کی سپلائی کم کرنے پرڈپٹی کمشنر چکوال کا ایکشن، فلورمل کو پچاس ہزارجرمانہ
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں