ٖ یہ چھوٹی بچی سی بچی اس وقت تھانہ پیرودھائی میں موجود ہے وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


 یہ چھوٹی بچی سی بچی اس وقت تھانہ پیرودھائی میں موجود ہے۔ اس کو ایک نامعلوم شخص بنگش کالونی میں ایک مسجد میں نمازپڑھنے آیا اوراسے چھوڑکرچلاگیا۔ بچی کی ناک کودیکھ کراندازہ ہوتا ہے کہ اسے کوئی بے ہوش کرنے والی چیزسونگھائی گئی ہے اوراسے بے ہوش کیا گیا ہے۔یہ جس کسی کی بھی بچی ہے اسے آکرلے جائیں۔براہ مہربانی اس پوسٹ کو آگے شیئرکریں تاکہ یہ بچی جلد سے جلداپنے والدین کو مل سکےاوران کی پریشانی ختم ہوسکے۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top