ٖ میرے لیے سب صحافی قابلِ احترام ہیں، اسسٹنٹ کمشنر چکوال وائس آف چکوال (VOC)


چکوال (سید منصور علی شاہ بخاری سے) چیرمین ڈسٹرکٹ پریس کونسل چکوال سید منصور علی شاہ بخاری رتو چھہ شریف اور صدر ڈسٹرکٹ پریس کونسل چکوال چوہدری امجد مسعود کی اسسٹنٹ کمشنر چکوال مظفر مختار سے ملاقات اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر چکوال نے کہا کہ آ پ لوگوں کو اطلاع کیوں نہیں دی گئی میرے لیے سب صحافی قابلِ احترام ہیں پریس کلب میں سب صحافیوں کو شامل کیا جائے اور آ ئندہ ڈسٹرکٹ پریس کونسل کے ذمہ داران کو ہر میٹنگ و فورمز کے پر مدعو کیا جائے گا اس موقع پر ڈسٹرکٹ پریس کونسل چکوال کے چیئرمین وصدر کی وصدر نے اسسٹنٹ کمشنر چکوال مظفر مختار کا شکریہ ادا کیا اور ان کی اعلیٰ ظرفی کو سراہا گیا۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top