لاہور میں جعلی سب انسپکٹر بن کر تھانوں میں چکر لگانے والا،وزیروں مشیروں کے پروٹوکول کیساتھ چلنے والا جعلی سب انسپکٹر پکڑا گیا۔
یہ شخص دیدہ دلیری سے پولیس تھانوں اور سرکاری محکموں میں روزانہ چکر لگا کر باقاعدہ تصویریں بناتا تھا۔
صدر مملکت سے گزارش ہے اگلی بار مہوش حیات کے بجائے اس کو صدارتی ایوارڈ دیا جائے۔
بشکریہ: اعجازاعوان/وٹس ایپ
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں