چکوال (صفی الدین صفی)ضلع چکوال کے مشہور و معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر شمس الحق ملک حرکتِ قلب بند ہو جانے کے باعث اپنے ہسپتال میں اپنے فرائض سر انجام دیتے ہوئےمالکِ حقیقی سے جاملے انہوں نے اپنے پسماندگان میں بیوہ اور چار بیٹیاں سوگوار چھوڑی ہیں انکی نماز جنازہ رات آٹھ بجے سٹیڈیم قبرستان تلہ گنگ ادا کی جائے گی۔
وائس آف چکوال
»
انتقال پرملال
» معروف آرتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر شمس الحق ملک حرکتِ قلب بند ہو جانے سے انتقال کرگئے
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں