ٖ ۔۔۔۔۔۔۔تاکہ پیدل چلنے والوں کو فٹ پاتھ سے دور رکھا جاسکے وائس آف چکوال (VOC)
ہیڈ لائن

2:26 PM استاد کا احترام


چکوال (ذوالفقارمیر)یہ چکوال کی عظیم درسگاہ گورنمنٹ ہائی سکول نمبر ایک ہے جہاں طلبہ کو تعلیم کے ساتھ فٹ پاتھ کے درست استعمال کی تربیت بھی دی جاتی ہے ۔زیر نظر تصاویر سے واضح پتہ چلتا ہے کہ سٹوڈنٹس بڑی مہارت کے ساتھ موٹر سائیکل پارک کرتے ہیں تاکہ پیدل چلنے والوں کو فٹ پاتھ سے دور رکھا جاسکے جیسا کہ اکثر جگہ تجاوزات مافیا  نے یہ نیک کام کیا ہوا ہے۔الحمداللہ ہم صرف تعلیم نہیں اس قسم کے کاموں میں بھی دیگر اضلاع سے کہیں آگے ہیں اور اس کارنامے میں بلدیہ کے زمہ داروں کا بھرپور تعاون بھی شامل ہیں ورنہ اتنی مصروف سڑک کے فٹ پاتھ پر قبضہ اور اسے پارکنگ جیسے مشکل پراجیکٹ میں تبدیل کرنا ممکن نہ تھا۔ 

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

:) :)) ;(( :-) =)) ;( ;-( :d :-d @-) :p :o :>) (o) [-( :-? (p) :-s (m) 8-) :-t :-b b-( :-# =p~ $-) (b) (f) x-) (k) (h) (c) cheer
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top