چکوال (صفی الدین صفی)راجہ یاسر ہمایوں سرفراز نے اپنا نام چکوال کی تاریخ میں سُنہری الفاظ میں لکھوا لیا اور یونیورسٹی کا وعدہ پورا کر کے عوام کا یہ شک دور کر دیا کہ سب سیاستدانوں کے وعدے جھوٹے ہوتے ہیں۔ راجہ یاسر سرفراز کے اس عمل سے آج خان سرفراز خان مرحوم کی روح بھی خوشی سے سرشار ہوگی کہ ان کی تعلیم کے فروغ کے لئے دی گئی قربانیوں کے سلسلہ کو جاری رکھ کر ان کے خاندان کا نام اور بلند کر دیا گیا ہے۔راجہ عثمان ہارون بھی عوامی خدمت میں سرگرم عمل ہیں اور عوام کے دلوں میں دن بدن اپنی محبت میں اضافہ کر رہے ہیں۔
Top
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں