چکوال (نامہ نگار)ڈپٹی کمشنر چکوال کیپٹن ریٹائرڈ عبدالستار عیسانی کی ہدایات پر انچارج سول ڈیفنس نے چکوال میں موجود غیر قانونی فیول ایجنسیز کے خلاف کاروائی کی۔ اس سلسلے میں 06 مختلف ایجنسیوں کو چیک کیا گیا جس میں سے دو ڈیزل ایجنسی غیر قانونی طور پر کام کرتے ہوئے پائی گئی جس پر انکے خلاف ایکشن لیتے ہوئے اسے سیل کر دیا گیا۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں