تلہ گنگ (نامہ نگار)محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی ہدایات پر اور خلیل احمد ملک ایس ڈی پی او تلہ گنگ کی سربراہی میں ایس ایچ او تھانہ ٹمن اور انکی ٹیم میں عابد حیات اے ایس آئی کی شاندار کارروائی۔
اقدام قتل کا مجرم 24گھنٹے میں گرفتار۔
تفصیلات کے مطابق ملزم محمد افتخار ولد امام دین ساکن منیاں داخلی ٹمن جس نے نور خان ولد محمد خان ساکن منیاں ٹمن کو مقدمہ بازی کی بناء پر پسٹل سے فائر کرکے زخمی کردیا تھا اور فرار ہو گیا تھا۔
علی اکبر ایس ایچ اوتھانہ ٹمن اور اسکی ٹیم نے دن رات محنت کرکے 24گھنٹے کے اندر گرفتار کرلیا۔
محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال کی جانب سے تمام ٹیم کو شاباش۔
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں