ٖ مدرسے کا قاری جلاد بن گیا، 9 سالہ بچے کی جان لے لی وائس آف چکوال (VOC)

لاہور: مدرسے کا قاری جلاد بن گیا۔قاری نے مار مار کر 9 سالہ بچے کی جان لے لی۔تفصیلات کے مطابق کاہنہ کے علاقہ ہیئر میں اسماعیل پورہ کا 9 سالہ طالبعلم مدرسہ دارالعلوم رحمیہ میں زیر تعلیم تھا، پولیس نے مبینہ تشدد کرنے والے قاری بلال اور شعیب کو حراست میں لے لیا،بچے کی حالت غیر ہونے پر ہیلتھ برج ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں وہ دم توڑ گیا

پولیس نے لاش تحویل میں لے کر پوسٹمارٹم کیلئے مردہ خانے منتقل کر دی۔

0 Comments:

ایک تبصرہ شائع کریں

 
وائس آف چکوال (VOC) © 2007-2023. All Rights Reserved. Powered by Blogger
Top