![]()
ڈھڈیال (ملک معظم علوی سے)محمد بن اشرف ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر چکوال نے پولیس چوکی سرکال کسر کا افتتاح اپنے دست مبارک سے کیا اور دعا کی۔محمد اکبر آف سرکال کسر کی خصوصی کاوش کو سراہا گیا۔
اس موقعہ پر سردار ذوالفقار علی خان دولہہ ایم این اے سردار نجف حمید کے علاوہ معززین علاقہ کی بھی رکت۔
ماہم خان اے ایس پی صدر سرکل کے علاوہ پولیس اسٹیشن ڈھڈیال کی نفری بھی موقعہ پر موجود تھی۔
پولیس چوکی سرکال کسر کے قیام کا مقصد چکوال، چک بیلی خان روڈ اور اسکے ملحقہ علاقوں میں لاء اینڈ آرڈر کی صورت حال کا کنٹرول ہے۔
پولیس چوکی سرکال کسر پر فورس تعینات کردی گئی ،فورس کی رہائش کا بھی معقول بندوبست کردیا گیا،پیٹرولنگ کےلئے سرکاری گاڑی بھی مہیا کردی گئی۔
آپکے تحفظ کےلئے کوشاں
چکوال پولیس
|
---|
سبسکرائب کریں در:
تبصرے شائع کریں (Atom)
0 Comments:
ایک تبصرہ شائع کریں